

Loading content...
(عقل)۔بدن پیدائش میں تدریج ومراحل سے گزرتا ہے کیونکہ یہ روح عالم امر سے تعلق رکھتی ہے یہ صرف کن کے سری عمل سے پیدا ہوتی ہے اور پیدا ہوتے ہی اپنے نقطہ کمال کو پہنچی ہوئی ہوتی ہے اور عقل روح کی قوت کا نام ہے کیونکہ روح امر الٰہی سے ہے اسی لیے عقل بھی عطائے الٰہی ہے جسے وہ چاہے عطا فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار