

Loading content...
روح یعنی انسانِ عقلی ایک آفاقی انسان ہے جو زمان ومکان جہات وغیرہ کے حدود کی قید سے بلند وآزاد ہے اس کیلئے نہ بچپن نہ جوانی نہ ضعیفی نہ گھٹنا بڑھنا ہے یہ غیر ارضی ہے اور مادی علائق سے پاک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار