Loading content...
یہ جسم وصورت کے شوائبات سے ماوریٰ ہے اور یہ بھی ہے کہ یہ عین عروج وشباب وکمال کے نقطہ انتہا پہ پیدا ہوتا ہے جب سے پیدا ہوتا ہے عین جوان ومکمل پیدا ہوتا ہے اس کے لیے تغیرات بھی نہیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار