

Loading content...
(متعلقات انسانِ عقلی)۔اس انسانِ عقلی کو سمجھنا مشکل ہے کیونکہ یہ فسٹ کلاس جوہر ہے اور اس کے اعضاء و جوارح بھی ہیں مگر غیر وضعی ہیں اس کے افعال وکمال بالفعل ہیں بالقویٰ نہیں اکتسابی نہیں وہبی ہیں۔اس کے اعضاء کی علیحدہ علیحدہ تشخیص ناممکن ہے کیونکہ اس کی مکمل ذات ہی عضو کامل ہے علیحدہ نہ ناک ہے نہ کان نہ آنکھ لیکن وہ ان اعضاء کا کام اپنی ذات سے لیتا ہے دیکھتا ہے تو سراپا حسِ جلدیہ آنکھ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار