

Loading content...
اسی طرح روح بھی تو عالم امر سے متعلق ہے اس کا عرفان بھی شواہد و آثار روحی سے ہوسکے گا علم تو محال محض ہے کیونکہ یہ مجمولات جوہریہ میں سے فسٹ کلاس کا جوہر ہے نہ یہ وجود میںمحتاج غیر ہے نہ استکمال میںیعنی روح کو عدم سے وجود میںآنے کیلئے خالق کائنات کے علاوہ کسی کی محتاجی نہیں ہے نہ اسے ماں کی ضرورت نہ باپ کی نہ نطفے نہ اصلاب و ارحام کی نہ مراحل کی نہ وقت کی یہ تو امری انسان ہے اور خالق نے فرمادیا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار