Loading content...
بہ الفاظ دیگر عرفان ہے تصویر سے مصور کو سمجھنا اور علم ہے مصور سے تصویر کو سمجھنا اور علم کلام نے انہی مفاہیم کیلئے برہان انیہ اور برہان لمیہ کی اصطلاحات وضع کئے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار