

Loading content...
جیسا کہ پہلے بیان کیا جاچکا ہے حس کا تعلق جسم سے ہے اور یہ حسیات سے متعلق ہے اور عرفان کا تعلق نفس سے ہے اور علم کا تعلق روح سے ہے علم اور عرفان میں جو فرق ہے پہلے اسے دیکھ لیں عرفان ہے صفات و آثار سے موصوف و ذات ِ مو ٔثر کو پہچاننا اور علم ہے ذات مو ٔثر و موصوف سے آثار و صفات ذات کو سمجھنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار