

Loading content...
جس نے اپنے نفس کا عرفان حاصل کر لیا اس نے رب کو پہچان لیا یہاں لفظعرفہےعلمنہیں ہے یعنی علم نفس مشکل ہے اور عرفان نفس ممکن ہے اور جہاں خالق نے اپنی معرفت کا ذکر فرمایا ہے تو عرفان کا ذکر کیا ہے علم کا نہیں کیونکہ اللہ کا علم کسی کو حاصل ہونہیں سکتا اسے معلوم کرنا محال ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار