

Loading content...
وما اوتیتم من العلم ا الا قلیلا کے حدودکو عبور کرنا فی الحال انسان کے بس میں نہیں ہے علم روح آسان نہیں ہے ہاں عرفان روح ممکن ہے کیونکہ عالم غیر محسوس کا علم ناممکن ہے اور اس کا عرفان ہوسکتا ہے کیونکہ اسی عالم غیر محسوس کے صفات کو دیکھتے ہوئے شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار