

Loading content...
اسی کلیہ پر اب ایسے کیمرے ایجاد ہوئے ہیں جو ایک ایسے شخص کی تصویر بنا سکتے ہیں جو کسی کمرے میں دو چار گھنٹے پہلے موجود رہا ہو اور اس کے چلے جانے کے بعد اس کی تصویر بنائی جاسکتی ہے یعنی مستقبل میں امکان ہے کہ تجرباتی فلسفہ اور سائنسی فلسفہ مابعد الطیعیات کیلئے بھی وجدان (Self Evidence) پر انحصار نہیں کرے گا بلکہ فلسفہ مذہب اور سائنس کے مابین علاقہ متارکہ (No Mans Land)بھی نہیں رہے گا بلکہ سائنس فلسفہ اور مذہب ہم آہنگ ہوجائیں گے اور روح کے وجود کامل کا مشاہدہ بھی ہوسکے گا انسان طبعی انسان عقلی تک پہنچ جائے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار