

Loading content...
اسی طرح انسان فضا میں جو روشنی چھوڑتا ہے وہ ایک لاکھ چھیاسی ہزار میل فی سیکنڈ کی رفتار سے سفر کرتی رہتی ہے فنا نہین ہوتی انسان کا سراپا بھی ابد تک باقی رہنے والا ہے جس طرح ٹیلی ویژن پروگرام فضا میں موجود رہتے ہیں نیوز کاسٹر کا جسم عکسی شکل میں پعرے ملک پر محیط رہتا ہے مگر دیکھنے کے لئے وسیلے کی ضرورت ہے اب ٹیلی ویژن آن کیا تو دیکھ لیا یعنی یہ بھی فنا نہیں ہوتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار