

Loading content...
پہلے یہ نظریہ تھا کہ جواہر فنا نہیں ہوتے لیکن اب تو یہ بھی ثابت ہو چکا ہے کہ اعراض بھی فنا نہیں ہوتے مثلاً آواز ہے تو صدیوں سے اسے فنا تصور کیا جاتا رہا مگر اب ثابت ہوا ہے کہ آدم سے لے کر بہ ایں دم جو بھی آوازیں صادر ہوئی ہیں وہ ایتھر(اثیر)میں موجود ہیں چاہے وہ انسانوں کی ہیں یاجانوروں کی یا کسی ساز کی یا کسی ہتھوڑے کی سبھی آوازیں موجود ہیں یعنی آج سے قبل جناب عیسیٰ کے خطبات کا انہی کی آواز میں باقی رکھنا محال عقلی تھا مگر اب تو جب چاہو ایتھر سے ان خطبات کو سن لو یعنی ثابت ہوچکا ہے کہ ایتھر میں جاکر کوئی آواز فنا نہیں ہوتی بلکہ وہ اپنے اصل میں شامل ہوجاتی ہے اسے جب بھی چاہیںجدا کرلیں کیونکہ اس کا ارتعاش موجود ہے جسے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار