

Loading content...
حال ہی میں اخبار میں ایک خبر آئی تھی اگرچہ اخبارات کا 99%حصہ دروغ پر مبنی ہوتا ہے مگر خبر کے ساتھ ایک تصویر بھی تھی اس میںایک آدمی کے آپریشن کے دوران موت ہوئی تھی اور اس کے آپریشن کی مووی بن رہی تھے تو اس کی روح کی تصویرکیمرے میں آگئی تھی اور اس میں یہ بھی لکھا تھا اس تصویر کو موجودہ پوپ صاحب نے بھی منگوایا ہے۔یعنی ایسے کیمرو ںکے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا کہ جن سے مستقبل میں روح کی تصویر لی جاسکے اور آئے دن ہم دیکھتے ہیں کہ کوئی نہ کوئی نظریہ وضع ہوتا ہے یا کوئی نظریہ رد ہوتا ہے یہ سب سائنس کی رفتار کے کارنامے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار