

Loading content...
آلات عدم سے وجود میںآجائیں تو روح کا مطالعہ ناممکن نہیںروح کو بھی ریکارڈ کیا جاسکتا ہے اس میں تعجب نہیں ہے اب تو انسان جمادات و معدنیات میں دماغ بھر رہا ہے آہن کو سوچیں دے رہا ہے لوہے میں شعور داخل کر رہا ہے پلاسٹک کو لہجے دے رہا ہے سٹیل کو سرود و ساز بخش رہا ہے المونیم کو پر جبریل سے سرفراز کررہا ہے تو جہاں نفس کو ریکارڈ کرنا مشکل نہیں رہا تو شاید عنقریب روح بھی تجرباتی مشاہدات سے ٹکرا جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار