

Loading content...
میں عرض کررہا تھا کہ نفس ایک لطیف چیز ہے اور اس کو اس دور مین فلمایا جاچکا ہے روح اس سے بھی لطیف ہے بلکہء ناقابل یقین حد تک لطیف ہے یہ ایسی برقی رو ہے جسے ریکارڈ کرنا محال ہے بہر حال آجکل محال ہے مگر آج کا محال کل کے امکان میں بدل سکتا ہے اب تو سائنس جھوٹ کی حد تک ترقی کر چکی ہے کوئی جتنا بڑا جھوٹ بول دے سائنس کے دائرے میں سچ ثابت ہو جاتا ہے لوگوں نے نبی کے خلا میںجانے سے آجتک انکار کو جاری رکھا ہوا ہے اور آرمسٹرانگ چاند پر گالف کھیل کر آبھی چکا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار