

Loading content...
غور کیجئے قارئین انسان کے بدن کے ذرات اور وجود اتنا کثیف ہوتا ہے کہ عام مشینوں سے ریکارڈ کیا جاسکتا ہے مثلاً فوٹوگرافی سے تصویر لی جاسکتی ہے اور آواز ٹیپ ہوسکتی ہے اور دیگر چیزیں بھی ہم ریکارڈ کرسکتے ہیں لیکن نفس کے متعلقات اس سے بدرجہ ہالطیف ترہوتے ہیں کیونکہ نفس وہ جوہرہے جسے عام حالات میں ریکارڈ کرنا محال ہے لیکن پھر بھی ایسی ایجادات سامنے آچکی ہیں کہ جو نفس کے حرکات و سکنات و کیفیات و گفتگو کو ریکارڈ کرسکتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار