

Loading content...
لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ خواب میںجو نظر آتا ہے وہ نفس ہی ہے یعنی جو خوابوں میں اڑرہا ہے ایک مکمل انسان اڑرہا ہے بھاگ رہا ہے جملہ کیفیات ساتھ لئے پھرتا ہے خواب میں بھی انسان خوش ہوتا ہے غصہ کرتا ہے دکھی ہوتا ہے محبت کرتا ہے یعنی جملہ کیفیات خواب میں بھی موجود ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار