

Loading content...
یہاں میں جدید نفسیات دانوں کے نظریات کی بات نہیںکروں گا کیونکہ انہوں نے تو خوابوں کو جنسی ہوس کے گرد گھمادیا ہے کیونکہ ان کے سامنے سیکس کے علاوہ کوئی بات تھی نہیں تو انہوں نے اسی پر سارے علم النفسیات کو گھما دیا ہے آپ مغرب کے تینوں بڑے نفسیات دانوں کو دیکھ لیں یعنی فرائڈ یا ژنگ یا ایڈلر کے بکس کو دیکھ کر خود تصدیق کرسکتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار