

Loading content...
جو عربی سے مس رکھتے ہیں وہ جانتے ہیں کہالاجہاں تنبیہ کیلئے ہوتا ہے وہاں یہ فخر کیلئے بھی ہوتا ہے یعنی فخروتنبیہ دونوں کو جہاں ملانا ہو وہاں لفظ الالایا جاتا ہے اور یہ عالم خلق و امر وہ ہے کہ جس پر اللہ جل جلالہ فخر فرما رہا ہے کہ میرے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار