Loading content...
بحیثیت مسلمان ہمارے لئے یہی کافی ہے کہ اللہ جل جلالہ نے فرمایا کہ روح کا تعلق عالم امر سے ہے اور فرما یاالا لہ الخلق و الامرخبردار عالم خلق و امراللہ ہی کیلئے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار