

Loading content...
ماضی میں انسان کو غلط فہمی تھی کہ پانی ایک عنصر ہے اس غلط فہمی کے باوجود پانی کی افادیت وہی تھی جو آج سب کچھ معلوم ہونے پر ہے اور ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ سارے جاندار پانی سے استفادہ کرتے ہیں اور اس کے کیمیاوی علم سے ناآشنا ہیں مگر پانی کا فائدہ انہیں اسی طرح پہنچ رہا ہے اسی طرح روح سے لاعلمی بھی ہمارے لئے اس کی افادیت سے مانع نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار