

Loading content...
ہیں کہ پوری نوع کے نطق کو دریافت کرنے والی کوئی دوسری چیز ہے جو ہمارے نہاں خانوں میں کہیں مخفی ہے اور کلی کو معلوم کرنا اسی کاکام ہے یہ ایک مسلمہ ہے کسی چیز سے لاعلمی اس کے فائدے اور ضرر میں مانع نہیں ہوتی جیسا کہ ہم صدیوں سے پانی پی رہے تھے اور اس سے استفادہ حاصل کررہے تھے اور ہمیں H2O ایچ ٹو او کے بارے میں معلوم نہیں تھا کہ پانی کا ایک مالیکیول کیسے بنتا ہے مگر اس لاعلمی کا ہمیں کوئی نقصان نہیں ہوا یا یہ لاعلمی پانی کی افادیت میں ذرہ بھر مانع نہیں ہوئی اور نہ اس کے معلوم ہونے سے پانی کی افادیت میں اضافہ ہوا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار