

Loading content...
سائنس ایک پردہ دیکھتی ہے اسے ہٹانے میں سائنسدانوں کی پشتین صرف ہو جاتی ہیں جب وہ پردہ ہٹتا ہے تو اس کے پیچھے سو پردے اور نظر آتے ہیں اور جسے ہم پردہ ہٹنا کہتے ہیں حقیقت میں ان سو پردوں کو معلوم کرنے کا نام ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار