

Loading content...
سچ تو یہ ہے کہ یہ کائنات ہی ایک معمہ بنی ہوئی ہے اس میں صرف روح ہی کیا ہے ہر چیز ایک معمہ ہے بقول شخصے یہ کتاب کائنات ایک ایسی کتاب ہے کہ جس کا اولین اور آخری ورق کہیں گم ہوگیا ہے اور ہمیں معلوم نہیں یہ کہاں سے کب اور کسطرح کس نے شروع کی اور یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ یہ کتاب کسطرح اور کب اور کیسے کون ختم کرے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار