

Loading content...
اسی دور میں روح کو خلیات کا مجموعہ بھی بتایا گیا اور کہا گیا کہ روح انسانی جسم کے خلیات کا مجموعہ ہے یہ نظریہ آج ہمیں مضحکہ خیز لگتا ہے کیونکہ آج ہم نظریہ حیاتیات کے حوالے سے جانتے ہیں کہ انسان کے خلیات پانچ سات سال میںمکمل بدل جاتے ہیں بلکہء انسان کا پورا جسم ہی بدل جاتا ہے اور اس سابقہ جسم کا ایک سیل بھی باقی نہیںرہتا مگر انسان کے خیالات اور اعمال کا ان ڈیلیٹ ایبل ریکارڈ کا بیکپ(Backup of) Undeletable Record)انسان کے تحت الشعور میں اپنی کامل حالت میں محفوظ رہتا ہے اور تحلیل نفسی کے ماہرین اسے ری ٹریو(Retrieve)بھی کرلیتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار