

Loading content...
اٹھارویں صدی عیسوی ایک انقلابی صدی تھی اس مین سائنس اور فلسفے میں کافی بڑے نام پیدا ہوئے بہت سے نظریات رد ہوئے اور بہت سے نئے پیدا ہوئے لیکن اسی دور میں روح بھی زیر بحث آئی اسی دور میں روح کے بارے میںانکار و اقبال کا سلسلہ بھی دوبارہ جاری ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار