

Loading content...
اس دور جہالت کے بعد مذہب کا زمانہ آتا ہے مگر وہ اولین مذاہب چند نظریات سے اور چند توہمات سے مرکب تھے پھر جس جگہ انبیا علیہم السلام تشریف لائے تو انہیں بھی حکم ہوتا تھا کہکلموا الناس علی قدر عقولہم وہ بھی اس دور کے انسان کو انہی کے عقل کے مطابق تبلیغ فرماتے تھے لیکن وہ تبلیغ ان کے جانے کے فوراً بعد مسخ ہوجاتی تھی اور انسانیت اپنے بچنے کی شرارتیں شروع کردیتی تھی آخر وہ مذہب آئے جنہوں نے انسان کی اجتماعی انفرادیفکریجذباتی غرضیکہ ہر قسمی زندگی کو اس کے سارے پہلوئوں سمیت اپنی پناہ میں لیا مگر ان مذہب کو آئے ہوئے صرف تین ہزار سال ہوئے ہیں یعنی جنہیں اسلامی مخصوص اصطلاح میں شریعت کہتے ہیں اس کی عمر تقریباً یہی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار