

Loading content...
انسانیت پر ماضی میں کئی دور گزرے ہیں پہلا حیوانیت کا دور تھا پھر حجری دور ہوا پھر زراعت اور پانی کی افادیت کو دیکھ کر اسے اپنی زندگی کا سب کچھ سمجھ کر نیچرسے ڈرنے کا دور شروع ہوا جسے دور وحشت کہتے ہیں اس کے بعد دور بربریت آیا جس میںبلییابھینٹ کا زمانہ شامل ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار