

Loading content...
(19) ڈاکٹر مسمائرے جو دیانا (آسٹریا)کا رہنے والا اور گلشن بگتاشی کا خوشہ چین تھا اس نے 1842میں یورب میں روحانیت کو متعارف کروایا اور حاضرات ارواح کے ادارے اسی کی تشویق سے قائم ہوئے اور وہ خود کو Spiritualistsکہلواتے تھے انہوں نے یہ دعوے کئے کہ وہ جس شخص کی بھی چاہیں روح حاضر کرسکتے ہیں اور اس کے انہوں نے مظاہرے بھی کئے اس طرح روح کو یورپ میں ایک حقیقت مان لیا گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار