

Loading content...
(18) تصوف کہتا ہے کہ دنیا ایک ہی روح کے مظاہر ہیں جبکہ فرد کی روح الگ الگ ہے اور مرنے کے بعد روح برزخ یعنی علیین یا سجین میں جاتی ہے جہاں یہ بدن کے تصرف سے قبل رہتی تھی تصوف کی ایک بڑی جماعت کا کہنا ہے کہ عذاب قبر صرف روح کو ہوتا ہے حشر میں مع الجسم ہوگا اور قبر سے مراد برزخ ہے نہ کہ مٹی کی قبر بلکہ قبر اسے کہتے ہیں جس میں انسان کی روح جائے ورنہ بدن تو پانی میں جانوروں کے پیٹ میں بھی جاتا ہے اور آگ میں بھی جلایا جاتا ہے وہ کہتے ہیں کہ روحوں کا برزخ میں ہونے کے باوجود جسم سے ایک رابطہ رہتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار