

Loading content...
(15) سنٹیانا۔اسٹرانگ راجرس لائیو بوائے سیلرز پریٹ ڈریک ان فلاسفہ کا گروپ حقیقت پرست گروہ کے نام سے مشہور ہے انکا خیال ہے کہ کائنات ثنویت پر مبنی ہے یعنی مادی اشیاء اور نفسی تصورات و کیفیات سے مرکب ہے اور انسان کی بنیادی چیزیں بھی یہی ہیں اور انہی دو کو اصل انسان سمجھتے ہیں یعنی مادہ اور نفس کو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار