Loading content...
(13) روسی مفکر پاولوف جو مشہور کرداریت پرست ہے اس نے مشروط رد عمل کے نظریے سے تعاون کے نظریے کو تقویت دی اس نے ادراک احساسات کو تہیجات کے رد عمل کے سوا کچھ ثابت نہ کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار