

Loading content...
(9) جمیز وارڈ برطانوی مفکر ہے یا سی اے اسٹرالنگ امریکی مفکر ہے یا پانس جرمن مفکر ہے تو انہوں نے ہمہ نفسیات (Panpsy Chism)پین پیسے چزم کا نعرہ بلند کیا جس سے انہوں نے ثابت کرنے کی کوشش کی کہ کائنات کی اساس نفس شعور محسوسات ہی ہیں اور جسم و دماغ اسی بنیادی نفسی حقیقت کے مظاہر ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار