

Loading content...
(6) اس کے بعد دو گروہ بن گئے ایک سائنسی مشاہدے تجربےنفسیات وغیرہ سے سائنسی علم النفس کے قائل تھے انہوں نے بہت کچھ پیدا کیا اور بہت سے مفید معلومات بھی فراہم کئے دوسرا گروہ تصور پرست کہلایا جیسے نٹشے نے روح کو مطلق انا (Ego)کا نام دیا اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ انفرادی روح عضوی طور پر روح مطلق سے مربوط ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار