

Loading content...
(5) اس کے بعد کانٹ کاماورائی نظریہ سامنے آیا جس میں اس نے جوہر کے روایتی نظریے کو رد کرنے میں ہیوم کا ساتھ دیا لیکن اس کا طریقہ کار مختلف تھا اس نے کہا کہ ارتسامات حسیات انعکاسات سے براہ سراست ہمیں روحیتی جوہر کا علم نہیں ہوتا لہذا روح سے انکار قائم رہا لیکن ہیوم نے مدرکات و احساسات کے بنڈل کو روح کہا تھا جس سے کانٹ نے اختلاف کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار