

Loading content...
4ابن عربی تنزلات کا تیسرا تنزل بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں یہ تنزل تعین روحی ہے یعنی تعین روح یا ارواح کی صورت میں ہوتا ہے گویا یہی وحدت اپنے آپ کو بہت سے ارواح کی شکل میں منقسم و متشکل کرلیتی ہے مثلاً فرشتے ملکوت وغیرہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار