

Loading content...
روح حیوانی میں اشتیاق نور کی موجودگی شمع اور پروانہ سے واضح ہوجاتی ہے کہ حیوانوں کو بھی اشتیاق نور رہتا ہے یا مچھلیوں میں اس کی مثال تلاش کی جاسکتی ہے اس لئے زیادہ تجلی کا حصول انسان کا نصب العین ہے پھر کہتے ہیں کہ نفس اور ذہن ایک وحدت ہے جسے سہولت کے لئے کثرت میں تقسیم کیا جاتا ہے اور مختلف ملکات پر اسرار طریقے سے روح سے مربوط ہیں(اس دور میں شمع وپروانے کا رشتہ اشتیاقی نہیں مانا جاتا مگر انہوں نے یہی مثال دی ہے)۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار