

Loading content...
(3) شیخ اشراقی کہتے ہیں تجلی مجرد کا جو ربط روح و بدن سے ہے وہ علت و معلول کا نہیں بلکہ عشق بنیادی وجہ ہے کیونکہ جسم تجلی کا خواہش مند ہے اور روح کے وسیلے سے اس تجلی کو حاصل کرسکتا ہے روح جسم میں اور ادھر سرچشمئہ نور میں براہ راست تعلق قائم رکھتی ہے اور پھر روح تجلی کو تاریک جسم میں براہ راست داخل کر نہیں سکتی کیونکہ یہ ٹھوس جسم بہ اعتبار صفات ہستی دوسرے کونے پر موجود ہے ان دونوں کے درمیان ایک وسیلے کی ضرورت ہے یہ وسیلہ ایک وہ ہے جو ان کے مابین نور و ظلمت کے درمیان ایک چیز ہے یہ واسطہ وسیلہ روح حیوانی (نفس)ہے یہ نفس ایک گرم شفاف لطیف بخار
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار