Loading content...
(2) نظام سیار معتزلی روح کو جسم کی شکل و صورت پر تسلیم کرتا ہے اور کہتا ہے کہ روح انسان انسانی شکل کی ہے اور پورے بدن میں اس طرح موجود ہے جیسے دودھ میں مکھن موجود ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار