

Loading content...
(4) افلاطون پہلا فلسفی تھا جس نے روح کو لافانی کہا ہے اور روح کائنات کی ایک قسم بتائی ہے یہ بھی ہے کہعالم ِ مثالکا تصور بھی اسی کا پیدا کردہ ہے اور اس نے روح کے دو رخ بتائے ہیں ایک عقلی اور ایک غیر عقلی پھر غیر عقلی رخ کو تین اصولوں پر مبنی بتایا نمبر1وقوفی(Cognitive) نمبر2 اشتہائی (Appetitive)نمبر3روحی(Spiritual)ان کے اعمالعمل تفکر عمل احساساورعمل خواہش بتائے ہیں وہ کہتا ہے کہ یہ ہماری نفسی زندگی کے شیئون ہیں اور غیر عقلی پہلو اسے عالم محسوس تک لاکر جسم میں تحلیل کردیتا ہے اور عقلی پہلو اسے عالم مثال سے ملاتا ہے اس طرح اس کے اس نظریے سے روحغیر اشتقاقی اور لافانی مانی گئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار