

Loading content...
(2) مشہور مادیت پرستوں کا ایک طبقہ ہے جس میں قدیم یونانی مفکرین جیسے ڈیمقراطیس کیوکراشس بھی شامل ہیں اور جدید مفکرین آرنسٹ اور ہیگل اور وائیٹ لے بھی ہیں ان کا کہنا ہے کہ نہ تو خدا ہے اور نہ روح جیسی ناقابل توجیہ کوئی شے ہے صرف مادہ ہی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار