

Loading content...
جسم انسانی صرف جبلت کے ماتحت ہوتا ہے اور جبلت نباتات سے مشابہہ ہے یہ نوزائیدہ بچے کی طرح ہے جسے صرف چوستنے کا عمل فطری طور پر عطا کیا گیا ہوتا ہے اس کے منہ میں جو چیز آئے گی یہ اسے چوسے گا چاہے اس کا اپناانگوٹھا ہو یا شیر مادر چاہے نیپل ہو یا بھینس کا تھن اس نے تو چوسنا ہی ہے اسے جو چیز ملے گی وہ اسے اپنی غذائی ضروریات سے معمور سمجھ کر چوسنا شروع کردے گا چاہے اسے سانپ کا سرہی کیوں نہ تھما دیا جائے یہ فوراً منہ میں ڈال کر چوسنا شروع کردے گا کیونکہ یہ عرفان سے عاری و محروم ہوتا ہے اسی طرح جسم کو بھی جو کچھ دے دیا جائی یہ نفع اور نقصان سے بے خبر اپنی خوراک سمجھ کر استعمال کرنا شروع کردے گا یہ جسم کبھی نہیں چاہتا کہ اسے بھوکا رکھا جائے اسے تو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار