

Loading content...
یہ بھی ہے کہ بدن میں اخلاق و مذہب کو سمجھنے کی صلاحیت بھی نہیں ہوتی بلکہ اسے اچھائی برائی اور اپنے نفع اور نقصان تک کا شعور بھی نہیں ہوتا مثلاً حلق سے نیچے زہر ہی کیوں نہ اتر جائے معدہ اسے بھی ہضم کرنے کی کوشش کرے گا کیونکہ جسم ِخاکی شعور سے عاری ہوتا ہے یہ تو ہضم کا عمل جانتا ہے چاہے اس انہضام میں اس کی اپنی ہی موت کیوں نہ موجود ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار