

Loading content...
بدن میں بحیثیت بدن کے شعور حلال و حرام و نجس و طاہر نہیں ہوتا اسے تو غذا کی ضرورت ہے اسے اس سے غرض نہیں کہ غذا کیسی ہے اسے صرف غذائیت کی حامل غذا چاہئے اسے تو جہاں سے جیسی ہو اور جب ملے ملتی رہے یہ لذات وغیرہ سے عاری و محروم ہے مثلاً اسے گوشت کی ضرورت ہے دودھ کی ضرورت ہے اس کا مدعا ہے کہ گوشت معدے میں پہنچے چاہے وہ کتے اور خنزیر کا ہی کیوں نہ ہو دودھ ملے چاہے کسی کیسے ہی برے جانور کا کیوں نہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار