

Loading content...
ثابت ہوا انسان میں صفات جمادات و نباتات و حیوانات بھی موجود ہیں اور انسان کا رکن اول یعنی بدن بحیثیت جسم کے صرف اور صرف احتیاج رکھتا ہے یعنی صفت نباتات کا حامل ہوتا اور پھر حیوانی اشتہا بھی جزوی طور پر بدن سے متعلق ہے اب بدن کی اپنی ضروریات ہیں مگر اس کی ضرورتیں افادیت مبتدیہ کے گرد گھومتی ہیں کیونکہ صرف بقائے انسان ہی مطلوب ہوتی ہے تو اس لئے اس کی ضروریات بے رنگ و روغن ہوتی ہیں مگر نباتاتی احتیاج سے زیادہ قوی ہوتی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار