

Loading content...
یہ بھی ہے کہ خواہشات کا تعلق نفس سے ہوتا ہے اور اشتہا کا تعلق بدن سے ہوتا ہے پھر خواہشات ہمیشہ ایک دوسری سے مربوط ہوتی ہیں ایک خواہش کی تشفی کیلئے متعدد خواہشات کی تشفی لازم ہوتی ہے ورنہ خواہشِ واحد بذات خود کچھ نہیں ہوتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار