

Loading content...
یہ بھی ہے کہ اشتہا کی اولین اکائیوں میں افادیت شدید ہوتی ہے اور جب اس کی اکائیاں بڑھنے لگیں تو پھر نتیجہ الٹ ابھی ہو جاتا ہے جیسے پیاس میں پہلا گلاس جتنا افادیت اور شدت کا حامل ہوتا ہے دوسرا گلاس اتنا نہیں ہوتا اور جب اشتہا کی اکائیاں بڑھیں یعنی پیاس سے زیادہ کژوئی چیز پی لی جائے تو جی متلانے لگتا ہے یہی اشتہا کی پہچان بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار