

Loading content...
اتنی شدت خواہشات میں نہیں ہوگی کیونکہ خواہشات کا تعلق بقائے وجود سے نہیں ہے اور اشتہا کے درپردہ بقائے وجود کا مسئلہ موجود رہتا ہے پیاس نہ بجھے تو آدمی مر جائے مگر گانا سننے کی خواہش پوری نہ ہو تو زندگی اور موت کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہوسکتا بس اتنا فرق ہے کہ خواہش کو دبایا جا سکتا ہے اشتہا کو دبایا نہیں جا سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار