

Loading content...
اشتہا اور خواہش میں چند بنیادی فرق بھی ہیں۔اشتہا فطری اور جبلی ہوتی ہے خواہش اکتسابی اور لاشعوری ہوتی ہے ان دونوں کی تکمیل وتسکین لذت آور ہوتی ہے اور انقطاع باعث الم واذیت ہوتا ہے مگر اس کے باوجود دونوں میں فرق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار