

Loading content...
انسان میں روحانیت بھی ہے جس کی تسکین وتکمیل وتشفی سے سعادت حاصل ہوتی ہے اور سعادت روحانی عقلی علوم کے اطمینان کا نام ہے اور اطمینان کا لفظ ہمیشہ سعادت کے ضمن میں آتا ہے تو انسان میں یہ سبھی چیزیں موجود رہتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار